تازہ ترین
کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشگردی جاری …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشگردی جاری ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے دالیپور میں نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کے دوران 4 نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons