تازہ ترین
اختیارات

کپتان، کوچزاور سلیکٹرز کے تقرر سمیت اہم اختیارات احسان مانی سے وسیم خان کے سپرد …

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان، کوچز، سلیکٹرز اور دیگر اہم تقرریوں کے اپنے اختیارات منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کے سپرد کردیے۔

عدالتی معاملات اور تنازعات میں گھرے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے گورننگ بورڈ اجلاس طلب کرنےکے بجائے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے اکثریتی اراکین سے سرکولیشن ریزولوشن کے ذریعے اہم فیصلوں کی منظوری حاصل کرلی ہے۔ چیئرمین احسان مانی نے اپنے زیادہ تر کرکٹ سے وابستہ اختیارات ایم ڈی وسیم خان کے سپرد کردیئے ہیں اور اب احسان مانی کے اختیارات کم ہوگئے ہیں۔ کسی اجلا س کا حصہ نہیں بن سکتے۔ ایک اور باغی رکن کوئٹہ کے شاہ دوست کو ڈی نوٹی فائی کیا جاچکا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons