اختلاف

شہباز شریف لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف قومی اسمبلی میں لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو خود ساختہ جلا وطنی سے اپنی واپسی کے بارے میں سچ بتانا چاہیئے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons