تازہ ترین
خدمات

چینی صدرکی ممتاز خصوصی افراد اور خصوصی افراد کیلئے خدمات سرانجام دینے والی شخصیات اوراداروں کے نمائندوں سے ملاقات …

ثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کرنے والے خصوصی افراد اور ان کیلئےخدمات سر انجام دینے والے بہتریں افراد اور اداروں کو انعامات سے نواز نے کیلئے چھٹا تقریب تقسیم انعامات سولہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔

چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے بیجنگ عظیم عوامی ہال میں مثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کرنے والے خصوصی افراد اور ان کیلئےخدمات سر انجام دینے والے بہتریں افراد اور اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے انہیں انعام کے حصول پرمبارک دیتے ہوئے ان کی کارکرگی اور خدمات پران کی حوصلہ افزائی کی۔
چین کی ریاستی کونسلر وانگ یونگ نے تقریب تقسیم انعامات سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ خصوصی افراد کی زندگی کی خو شحالی کے لیئے بھر پور کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ دیہات میں خصوصی افراد کوغربت سے نجات دلانے اوران کے مساوی حقوق کے تحفظ کے لئے ٹھوس اقدامات اختیا رکئے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام خصوصی افراد کو مثالی افراد کو ماڈل بناتے ہوئے خود کو بہتر کرنے کے جذبے کے ساتھ اپنی زندگی کو خوبصورت اور خوشحال بنانے کیلئے کوشش کرنی چاہیئے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکہ میں طبی اداروں کی سب سے بڑی ہڑتال کا امکان

یکم اکتوبر کو سی این این کی رپورٹ کے مطابق، قیصر میڈیکل گروپ اور گروپ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons