تازہ ترین
سیمنار

چائنا یوتھ لیگ کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر سیمنار کا انعقاد …

چائنا یوتھ لیگ کے قیام کی سترویں سالگرہ کے موقع پر ایک سیمنارسولہ تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔

سیمنارمیں”چارمئی تحریک” کی سو سالہ یاد گاری تقریب سے چینی صدر مملکت شی جن پھنگ کے اہم خطاب پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیکٹریرٹ کے سیکرٹری یو چھوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ گزشتہ ستر برسوں میں چائنا یوتھ لیگ نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں پارٹی اورملک کی ترقی کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں چین کے دوسو سالہ منصوبوں کی تکمیل کے لیے مزید خدمات سرانجام دی جائیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

سی ایم جی کی طرف سے مربوط میڈیا برانڈ نگ سرگرمیاں ایشیائی ممالک میں لانچ ہوئیں

ہانگ چو میں منعقد ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے موقع پر  چائنا میڈیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons