تازہ ترین
سکیورٹی اہلکار

افغانستان: زابل میں تازہ جھڑپوں میں 5 سکیورٹی اہلکار، 10 طالبان ہلاک!

افغانستان کے صوبے زابل میں تازہ جھڑپوں میں پانچ سکیورٹی اہلکار اور دس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔

ضلعی سربراہ حاجی عامرجان نے چین کے خبررساں ادارے Xinhua کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ضلع Shinkay میں سکیورٹی چوکی پر حملہ کیا، سکیورٹی فورسز نے حملہ آوروں کا مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جھڑپوں میں تین پولیس اہلکار اور بارہ عسکریت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر میں تعاون ، چین اور اردن کےمفاہمتی یادداشت پر دستخط

 29 نومبر کو اردن میں چین کے سفیر چن چھوان ڈونگ اور اردن کے وزیر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons