تازہ ترین
دہشتگرد

مستونگ: سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 9 دہشت گرد ہلاک

آج ضلع مستونگ کے علاقے قابو میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں نو دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشتگردی کے ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران چار سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں علاج معالجے کیلئے سی ایم ایچ اور ایف سی ہسپتال کوئٹہ میں داخل کرادیا گیا انکی حالت خطر سے باہر بتائی جاتی ہے۔دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

تا شنگ ائر پورٹ ایکسپریس کا سفر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons