تازہ ترین
آصف علی

آصف علی اور محمد عامر کو ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکڑ انضمام الحق کی عالمی کپ اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل ہوگئی ہے۔ سلیکٹرز نے جارح مزاج بلے باز آصف علی اور تجربہ کار فاسٹ باولر محمد عامر پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی کپ اسکواڈ میں فہیم اشرف اور اوپننگ بلے باز عابد علی کی جگہ محمد عامر اور آصف علی 15 رکنی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠فلسطین اسرائیل تنازع کے موجودہ دور میں 19,100 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں

غزہ کی پٹی کے محکمہ صحت نے 9 اکتوبر کو  جاری  کردہ ایک بیان میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons