تازہ ترین

پاکستان افغان باشندوں کی رضاکارانہ وطن واپسی سے متعلق جامع پالیسی پرعمل کر رہا ہے، شہریار آفریدی

ریاستوں اور سرحدی علاقوں کے وزیر شہریار خان آفریدی نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے اور دیگر متعلقہ فریقوں سے تعاون کرے۔

اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے متعلقہ ادارے کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان افغان باشندوں کی رضاکارانہ وطن واپسی اور انتظامات سے متعلق جامع پالیسی پر عمل کر رہا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان گزشتہ چالیس سال سے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے جس کی انسانی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

یہ خبر پڑھیئے

ای سی سی کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی سکیموں کیلئے تقریبا 28 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons