تازہ ترین

لوک سبھا کے ساتویں اور آخری مرحلے کیلئے رائے شماری کاعمل جاری …

بھارت میں لوک سبھا کے ساتویں اور آخری مرحلے کیلئے رائے شماری کاعمل جاری ہے۔ بھارتی انتخابات کے آخری مرحلے میں 7 ریاستوں کی 59 نشستوں پر 918 سے زائد امیداور مد مقابل ہیں۔

آخری مرحلے میں بھارتی صوبے اترپردیش کے علاقے Varanasi میں وزیراعظم نریندرمودی کے انتخابی حلقے سمیت ایوان زیریں کی انسٹھ نشستوں کیلئے ووٹ ڈالے جائیںگے۔انتخابات کے ساتویں مرحلے میں جن بھارتی ریاستوں میں رائے شماری کا عمل جاری ہے ان میں پنجاب، اترپردیش، مغربی بنگال، بہار ، مدھیا پردیش، ہماچل پردیش، جھارکھنڈ اور چندی گڑھ شامل ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پیٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے والوں کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا، مصدق ملک

اپریل تک روس سے تیل کی آمد کا آغاز ہوجائے گا وزیرمملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons