صورتحال

سعودی عرب نے مشرق وسطی کی کشیدہ صورتحال پرخلیجی اورعرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا …

سعودی عرب نے اپنے اور پڑوسی ملک متحدہ عرب امارات پر حملے کے معاملے پر غور کیلئے خلیجی اور عرب رہنماؤں کا ہنگامی اجلاس بلانے پر زور دیا ہے۔

سعودی وزارت خارجہ کے ٹویٹ کے مطابق اجلاس اس ماہ کی 30 تاریخ کو مکہ میں ہوگا۔ تجارتی جہازوں کو متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود میں اتوار کے روز روکا گیا اور دو روز بعد سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض کے مغرب میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ ادھر سعودی عرب کے ولی عہد نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے ساتھ ٹیلی فون پر خطے کی صورتحال اور سلامتی اور استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons