امریکی وزیرخارجہ مائیک پامپیونے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خطے کی تازہ صورتحال پربات چیت کی ہے۔ مائیک پامپیونے سعودی ولی عہد سے ٹیلفونک رابطے کے دوران امریکہ اورایران کے مابین حالیہ کشیدگی سمیت دیگرامور پرتبادلہ خیال کیا۔
یہ خبر پڑھیئے
چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی …