تازہ ترین
جنگ

خطے میں جنگ نہیں ہوگی اورکوئی ملک اس ابہام میں نہ رہے کہ وہ ایران کے ساتھ مقابلہ کرسکتا ہے، جواد ظریف!

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہاہے کہ خطے میں جنگ نہیں ہوگی اورکوئی ملک اس ابہام میں نہ رہے کہ وہ ایران کے ساتھ مقابلہ کرسکتاہے۔ انہوں نے کہاکہ امریکی صدرجنگ نہیں چاہتے تاہم ان کے اردگرد موجود لوگ انہیں جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons