انتخابات

آسٹریلیا: قومی انتخابات میں حکمران کنزوریٹو اتحاد دوبارہ کامیاب …

آسٹریلیا کے عام انتخابات میں وزیراعظم اسکاٹ ماریسن کے لبرل نیشنل اتحاد نے واضح اکثریت حاصل کرلی ہے، حزب اختلاف کے رہنما بل شارٹن نے شکست تسلیم کرلی۔

آسٹریلیا میں وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ معجزات پریقین رکھتے ہیں۔ اس سے پہلے رائےعامہ کے جائزوں کے مطابق حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کی فتح یقینی تھی۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق وزیراعظم کی لبرل نیشنل اتحادی جما عت کو 74 نشستیں حاصل ہوئیں، جبکہ بل شارٹن کے حصے میں 66 نشستیں آئیں-

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons