موسم

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم رہے گا …

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔

تاہم مالاکنڈ، پشاور، ہزارہ، کوہاٹ، بنوں، راولپنڈی، کوئٹہ، قلات، مکران ڈویژنوں، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ آج (اتوار) صبح ریکارڈ کیا گیا بعض اہم شہروں کا کم سے کم درجہ حرارت یہ رہا۔اسلام آباد سترہ ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیئسپشاور بائیس کراچی اٹھائیسکوئٹہ سولہ مری اورگلگت تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ رہا-

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons