کراچی کے ساحل سے دور گہرے سمندر میں انڈس جی بلاک کیکڑا ون میں چار مہینے سے جاری کھدائی کے نتائج میں اعلیٰ معیار کی ہائیڈرو کاربن کا ذخیرہ سامنے آیا ہے تاہم اس میں پانی بھی شامل ہے۔ یہ بات وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے آج (اتوار) اسلام آباد میں جاری کردہ ایک بیان میں کہی گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ منظم آپریشن کے بعد جمعے کو چھ انچ قطر کے اوپن ہول سیکشن کی کھدائی دوبارہ شروع کی گئی۔
یہ خبر پڑھیئے
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو ایک …