تازہ ترین
دورہِ صوبہ

شی جن پھنگ کا دورہِ صوبہ جیانگ شی …

بیس مئی کو چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نےصوبہ جیانگ شی کا دورہ کیا ۔ انہوں نے سب سے پہلے شہر کن زو میں واقع ٹیکنالوجی کمپنی کا دورہ کیا اور وہاں پر کمپنی کی حالات اور شہر کن زو میں نایاب مٹی سے متعلق صنعت کی ترقی کی صورتحال کے بارے میں آگہی حاصل کی۔

شی جن پھنگ نے کن زو میں ریڈ آرمی کے لانگ مارچ کے نقطہِ آغاز کی یادگار پر پھول بھی چڑھائے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons