مضبوطی

چینی افواج کے لیے شی جن پھنگ کی فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سے کتاب کا اجرا …

فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سےشی جن پھنگ کے خیالات پر عمل درآمد کو گہرائی تک لے جانے، قومی دفاعی اموراور افواج کی تعمیر میں شی جن پھنگ کے خیالات کے رہنما کردار کو مضبوط بنانے اور نئے عہد میں فوجی قوت کوفروغ دینے کے لیے شی جن پھنگ کے فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سے “خیالات کے خاکے” نامی کتاب کا حال ہی میں چین کی فوج میں باضاطہ طور پراجرا ہوا ہے۔
فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سے یہ خیالات نئے عہد میں شی جن پھنگ کے چینی خصوصیت کی حامل سوشلزم کے خیالات کا اہم حصہ ہیں۔ شائع ہونے والا یہ خاکہ فوجی قوت کی مضبوطی کے حوالے سےشی جن پھنگ کے خیالات سیکھنے کی ایک رہنما کتاب ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons