تازہ ترین
قید

عافیہ صدیقی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم …

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس کو بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دیا ہے۔

جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں عدالت عظمی کے3 رکنی بینچ نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی وطن واپسی کیس کی سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی ہر تین ماہ بعد کونسلر سے ملاقات ہوتی ہے۔ عدالت نے کیس بیرون ملک قید پاکستانیوں کے کیس سے منسلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی-

یہ خبر پڑھیئے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن پر تہنیتی پیغام

نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی  نے عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons