تازہ ترین
کرکٹ بورڈ

ورلڈکپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو فیملی ساتھ رکھنے کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے شادی شدہ کھلاڑیوں کو اپنے اہل خانہ ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی۔ اس سے قبل پی سی بی نے عالمی کپ 2019ء کے دوران کھلاڑیوں پر اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی عائد کر رکھی تھی، تاہم حارث سہیل اور آصف علی خصوصی اجازت کے باعث اس پابندی سے مستثنیٰ تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons