تازہ ترین
شکار

جنوبی افریقہ کے ملک بوٹسوانا میں ہاتھیوں کے شکار پرعائد پابندی ختم …

جنوبی افریقہ کے ملک بوٹسوانا میں ہاتھیوں کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہاتھیوں کی افزائش نسل میں ہونے والا بے پناہ اضافہ بتایا گیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ نے بوٹسوانا کے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس وقت ملک میں ایک لاکھ 30 ہزار ہاتھی موجود ہیں جو کسانوں کی کھڑی فصلوں کی تباہی کا سبب بن رہے ہیں-

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons