وفاقی حکومت کے حکم کے بعد ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 78 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق 75 فیصد سے زائد اضافے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ جن کی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ان میں جان بچانے والی ادویات بھی شامل ہیں-
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …