تازہ ترین
تقاریب

چین کے نائب صدر آج لاہور میں دو تقاریب میں شرکت کریں گے …

چین کے نائب صدر وانگ کی شان پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے دو روزہ دورے میں آج (پیر) دو تقاریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

وہ آج (پیر) سہ پہر رائے ونڈ روڈ پر ہائیر فیکٹری میں اپنے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایک تقریب میں شرکت کریں گے جس کے بعد وہ ایک مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔ چین کے نائب صدر کل (منگل) لاہور میں مزید تقاریب میں شرکت کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons