ازبکستان

ازبکستان کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے …

ازبکستان کے نائب وزیراعظم Elyor Ganiev پاکستان کا دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

سرمایہ کاری اور بیرون ملک تجارت اور ٹرانسپورٹ کے نائب وزرا اور اعلیٰ حکام پر مشتمل اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ان کے ہمراہ ہے۔Elyor Ganiev وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور متعدد وفاقی وزرا اور مشیروں سے ملاقا تیں بھی کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons