تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر: ایک اور بھارتی فوجی کی خودکشی …

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہ مولا میں کے ایک فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے اہلکار نے ذہنی دباؤ کے باعث سرکاری رائفل سے گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی پست ہمتی اور ذہنی دباؤ کے باعث خودکشی اور معمولی جھگڑے پر ساتھی اہلکاروں کو قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، 2017 سے تاحال 426 اہلکار خودکشی اور آپس کے جھگڑے میں ہلاک ہوئے-

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر

30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی  صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons