پھانسی

عراق میں 3 فرانسیسی داعش جنگجوؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی گئی …

عراق میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 3 فرانسیسی داعش جنگجوؤں کو پھانسی کی سزا سنا دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی عدالت سے پھانسی کی سزا پانے والے تینوں فرانسیسی شہریوں کو شام میں امریکی حمایت یافتہ داعش مخالف تنظیم نے دیگر 9 جنگووں کے ساتھ ایک لڑائی کے بعد تحویل میں لیا تھا اور رواں برس عراق کے حوالے کیا گیا تھا-

یہ خبر پڑھیئے

زیمبیا کے صدر کا چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو

دس  سے سولہ ستمبر تک زیمبیا کے صدر ہاکائندے ہیچلیما نے چین کا سرکاری دورہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons