درخواست

مریم نواز کی تقرری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے منظور …

چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے مریم نواز کی مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کے طور پر تقرری کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے دائر کردہ درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی ہے۔

الیکشن کمیشن نے آج مریم نواز کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت آئندہ ماہ کی سترہ تاریخ تک ملتوی کردی ہے۔ بعد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے قانون کے بارے میں پارلیمانی سیکرٹری ملیکہ بخاری نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جمہوریت کو مضبوط بنانے پر یقین رکھتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین  کے صدر  مملکت  اور مرکزی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons