برازیل کے علاقے Amazon کیAnisio Jobim جیل میں قیدیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پندرہ قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔ جیل انتظامیہ کے مطابق یہ جیل میں ہنگامہ آرائی نہیں تھی بلکہ دورے کے اوقات کے دوران قیدیوں کے درمیان لڑائی ہوئی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو ایک …