تازہ ترین
تجارتی عدم

جاپانی وزیراعظم امریکہ کے ساتھ تجارتی عدم توازن دور کریں: ڈونلڈ ٹرمپ!

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان کے وزیراعظم Shinzo Abe پر زور دیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ تجارتی عدم توازن دور کیا جائے۔

جاپان کے سرکاری دورے کے موقع پرآج (پیر) ٹوکیو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکہ کو سالانہ سات سو سولہ ارب ڈالر مالیت کے فوجی اخراجات پورے کرنے کیلئے مزید زرمبادلہ کی ضرورت ہے۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان تجارتی امور اور شمالی کوریا کے معاملے پر اپنی پالیسی کے حوالے سے اختلاف رائے پایا جاتا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons