تازہ ترین
منصوبہ بندی

چین زمینی وسائل کی منصوبہ بندی کا نظام وضع کر رہا ہے …

چین کی قدرتی وسائل کی وزارت نے ستائیس تاریخ کو کہا کہ چین زمینی وسائل کی منصوبہ بندی کا قومی نظام قائم کرے گا اور اس سے متعلق انفارمیشن کا ایک متحدہ پلیٹ فارم قائم کیا جائےگا۔

حال ہی میں چین نے زمینی منصوبہ بندی اور نگرانی کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے- فیصلے کے مطابق 2020 تک ملک میں زمینی منصوبہ بندی کا نظام بنیادی طور پر قائم کیا جائے گا اورمتعلقہ منصوبوں کے معائنے، منظوری، نگرانی، انتظام وانصرام، قانونی ضمانت اور تکنیکی معیارکو یقینی بنانے کے لئے نظام تشکیل دیا جائےگا۔

یہ خبر پڑھیئے

ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons