تازہ ترین
رپورٹ

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے ستر سالوں میں خواتین اور بچوں کے صحت کے معیار کو نمایاں طور پر بلند کیا گیا ہے …

ستائیس تاریخ کو چین کے قومی ہیلتھ کمیشن نے چین میں خواتین اور بچوں کے نصب العین کی ترقیاتی رپورٹ (2019) جاری کی۔

رپورٹ کے مطابق عوامی جمہوریہ چین کے قیام کے ستر سالوں میں چین میں خواتین اور بچوں کی صحت کے معیار کو نمایاں طور پر بلند کیا گیا ہے۔ دو ہزار اٹھارہ میں چین بھر میں حاملہ عورتوں اور نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں نمایاں کمی آئی ہے۔ چینی عوام کی اوسط عمرستتر سال تک جا پہنچی ہے۔ جو درمیانے اوراعلی آمدنی والے ممالک کے معیار سے بہتر ہے۔
گزشتہ برسوں کے دوران چینی حکومت نے خواتین اور بچوں کی صحت کے مسائل پر بڑی توجہ دی ہے اور ان سے نمٹنے کو اولین ترجیح قرار دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چین خواتین اور بچوں کی صحت کی صورتحال روزبروز بہتر ہورہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons