ڈالر

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 59 پیسے اضافہ ہوا جس سے ڈالر 151.91 روپے کا ہوگیا تاہم کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو کر 149.90 روپے ہوگیا اور تین کاروباری سیشن میں ڈالر 2.05 پیسے تک سستا ہوا۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons