ہوا وے

ہوا وے پر پاپندی سے امریکی کسان مشکلات کا شکار

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق چینی مواصلاتی کمپنی ہوا وے پر امریکی حکومت کی جانب سے عائد کی جانے والی پابندی کی وجہ سے امریکی کے دیہی علاقوں میں وائی فائی نیٹ ورک کی تعمیر معطل ہوگئی ہے۔ یوں مخلتف علاقوں میں موجود امریکی کسان دنیا کے ساتھ مواصلاتی رابطے سے محروم ہو گئے ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے ستائیس تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین امریکی کسانوں اور گلہ بانوں کو درپیش مشکلات پر ان کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔ کسانوں کی ان مشکلات کی ذمہ داری چین کی بجائے امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons