تازہ ترین
قمری کیلنڈر

فواد چوہدری کا قمری کلینڈر کے بعد ادائیگیوں کے لئے کارڈ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ قمری کیلنڈر کے بعد اگلا بڑا چیلنج کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کو موبائل فون ادائیگی سے تبدیل کرنا ہے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ٹیکنالوجی کی ترقی کے لئے ادائیگیوں کا آسان ہونا لازمی ہے اور انشااللہ چند ماہ میں تمام ادائیگیاں بس کے کرائے سے گاڑی خریدنے تک موبائل سے ہوں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons