شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کے الزام میں گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 8 روز کے لئے محکمہ انسداد دہشتگردی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ علی وزیر کو گزشتہ روز بویہ کے علاقے میں مسلح افراد کو چیک پوسٹ پر حملے کے لئے اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق آج علی وزیر کو بنوں میں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔
یہ خبر پڑھیئے
ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …