وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج منعقد ہوگا۔ مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اجلاس کے دوران کابینہ کو بجٹ حکمت عملی 2019-20 کی دستاویزات پربریفنگ دیں گے ۔اجلاس کے دوران امن امان اورمعاشی صورتحال پربھی غور کیاجائے گا ،جبکہ تمام وزارتیں اپنی اثاثوں کے متعلق کابینہ کو آگاہ بھی کریں گی۔
یہ خبر پڑھیئے
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو ایک …