تازہ ترین
ترقی

چین پاکستان کی ترقی کے لیئے اپنا تعاون جاری رکھے گا ، چینی نائب صدر!

چینی نائب صدر وانگ چھی شان نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی ترقی کے لیئے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ دنیا کو یہ پیغام دیناچاہتے ہیں کہ پاکستان اورچین کے مابین مضبوط دوستی قائم ہے ۔چینی صدر آج لاہورکی تاریخی مقامات کی سیرکریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons