تازہ ترین
مذاکرات

پاکستان بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگر امور پرمذاکرات کے لیئے تیارہے، شاہ محمود قریشی!

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مسئلہ کشمیر سمیت دیگرامور پرمذاکرات کے لیئے تیارہے۔ نجی نیوز چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مذاکرات کے ذریعے ہی خطے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکتا ہے-

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons