بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں ماؤعلیحدگی پسندوں کے حملے میں 11 بھارتی فوجی کمانڈوز زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حملہ آوروں نے دھماکے کے بعد اندھادھند فائرنگ کی اورفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ بھارتی کوبرا کمانڈوز علاقے میں مشقیں کررہے تھے کہ ان پرعلیحدگی پسندوں نے حملہ کردیا۔
یہ خبر پڑھیئے
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو ایک …