وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لیئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔روانگی سے قبل ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران او آئی سی کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی-
یہ خبر پڑھیئے
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو ایک …