جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں ایک شخص نے تیز دھار چھری کے ذریعے تین افراد کوہلاک اورپندرہ کو زخمی کردیاہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور نے کارروائی کے بعد اپنے آپ کو چھری کے ذریعے شدید زخمی کرلیا، جبکہ خون ذیادہ بہہ جانے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ایمرجنسی نافذ کر کے ہی الیکشن ملتوی کیے جاسکتے ہیں: چیف جسٹس آف پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایمرجنسی نافذ …