چینی وزارت خارجہ

امریکی سفیر کے دورہ تبت کے بارے میں چینی وزارت خارجہ کا تبصرہ

اٹھائیس مئی کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے تبت خود اختیار علاقے میں امریکی سفیر کے حالیہ دورے کے بارے میں کہا کہ چین اپنے اندرونی معاملات اور تبت خود اختیار علاقہ میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت کی سخت مخالفت کرتا ہے۔

چین میں امریکی سفارت خانے نے حال ہی میں ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی سفیر ٹیری ایڈورڈ برانسٹڈ نے تبت خود مختار علاقہ کا دورہ کیا- دورے کے دوران انہوں نے چینی حکومت کی دلائی لامہ یا ان کے نمائندؤں سے بات چیت کرنے کی حوصلہ افزائی کی اور تبت میں مذہبی آزادی اور امریکی اہلکاروں کے تبت میں داخلے کے بارے میں دلچسپی کا اظہار کیا-

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons