تازہ ترین
سمندر پار چینیوں

سمندر پار چینیوں کے نمائندہ وفد کی صدر شی چن پھنگ سے ملاقات

چین کے صدر شی چن پھنگ نے اٹھائیس مئی کو بیجنگ میں سمندر پار چینیوں کی ایسوسی ایشن کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور اس تنظیم کے نمائندہ وفد کے ساتھ ملا قات کی۔ معلوم ہوا ہے کہ موجودہ اجلاس میں دنیا کے نوے سے زیادہ ممالک اور علاقوں سے آنے والے چار سو پچاس اورسیز چینی نمائندے شریک ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

وزارت خارجہ نے 24 ویں چین-یورپی یونین سربراہ اجلاس کے بارے میں بریفنگ دی

 8 دسمبر کو چین کی  وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 24 ویں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons