تازہ ترین
قرض حسنہ

وزیر اعظم عمران خان آئندہ ماہ احساس قرض حسنہ سکیم کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آئندہ ماہ احساس پروگرام کے تحت قرض حسنہ سکیم اور اثاثہ جات منتقلی کی سکیم کا آغاز کریں گے۔ احساس قرض حسنہ پروگرام کے تحت 80 ہزار نوجوانوں اور خواتین کو ہر ماہ قرضے دیئے جائیں گے تا کہ وہ اپنا کاروبار شروع کرسکیں۔ وزیر اعظم نے موجودہ پروگرام کو سراہتے ہوئے فنڈ میں مزید 5 ارب روپے اضافے کی منظوری دی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons