چینی نائب صدر وانگ چھی شان اپنا دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد اگلے مرحلے میں ہالینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے انہیں علامہ اقبال ائیرپورٹ سے رخصت کیا۔ اس موقع پر چینی نائب صدر نے وزیر اعلی پنجاب کے شاندار مہمان نوازی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کی ترقی کے لئے اپنا بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔
یہ خبر پڑھیئے
ڈنگ شے شانگ کی ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں شرکت کی اور تقریر
30 نومبر سے یکم دسمبر تک چینی صدر شی چن پھنگ کے خصوصی نمائندے، سی …