وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے جدہ پہنچ گئے ہیں۔ روانگی سے قبل ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اجلاس کے دوران او آئی سی کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس کے دوران مشرق وسطی کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
یہ خبر پڑھیئے
شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے
منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …