انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوا، جس سے ڈالر کی شرح تبادلہ 150.50 روپے ہوگئی ہے، جبکہ ایکسچینج کرنسی ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ 151 روپے تک پہنچ چکی ہے۔
یہ خبر پڑھیئے
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ محکمہ موسمیات کے …