تازہ ترین
جعلی بینک اکاؤنٹس

سابق صدر آصف زرداری نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کا فیصلہ چیلنج کردیا

سابق صدر آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔

آصف علی زرداری نے جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق کیس کی کراچی کی بینکنگ کورٹ سے اسلام آباد کی عدالت احتساب منتقلی کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کی ہے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے عدالت میں حاضری لگائی جس کے بعد جانے کی اجازت ملنے پر وہ عدالت سے روانہ ہوگئے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کا اجلاس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی  سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے 8 دسمبر کو  ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons