عیدالفطر

حکومت کا عیدالفطر پر 4 دن کی عام تعطیلات کا اعلان

حکومت نے عیدالفطر پر ملک میں چار دن کی عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کی تعطیلات منگل 4 جون سے جمعہ 7 جون تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ عید کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس تین جون کو منعقد ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

شہنشاہ جذبات محمد علی کو دنیا سے رخصت ہوئے 17 سال گزر گئے

منفرد انداز اداکاری سے شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کو دنیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons