وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی آئی اے کا ایک خصوصی طیارہ کل ملائیشیا کی جیلوں سے رہا ہونے والے تین سو بیس پاکستانیوں کو واپس لائے گا۔ یہ پاکستانی دونوں ممالک کے مابین براہ راست پروازوں کی منسوخی کے باعث ملائیشیا میں موجود ہیں۔ وزیراعظم نے ان قیدیوں کو واپس لانے کے لئے انتظامات کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کی ہیں تاکہ وہ عیدالفطر اپنے اہل خانہ کے ساتھ مناسکیں۔
یہ خبر پڑھیئے
چینی صدر شی جن پھنگ کا شنگھائی اور جانگ سو کا دورہ
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری، چین کے صدر مملکت اور مرکزی …